پرویز ہودبھائی کا برقعے پر بیان اور سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید: لڑکی کا ’نارمل‘ ہونا یا نہ ہونا برقعے یا لباس سے کیسے ظاہر ہو سکتا ہے؟

گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر پروفیسر ہودبھائی کا ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ برقعے میں ملبوس طالبات کے بارے میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس پروگرام کی میزبانی غریدہ فاروقی کر رہی ہیں اور موضوعِ بحث یکساں قومی نصاب ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Aimgem

Comments