چرنجیت سنگھ چنّی: انڈین پنجاب کے پہلے دلت وزیر اعلیٰ کون ہیں؟

انڈیا کے سیاسی حلقوں میں کہا جا رہا ہے کہ کانگریس نے چرنجیت سنگھ چننی کو پنجاب کا وزیر اعلی بنا کر پنجاب اسمبلی الیکشن سے چار ماہ قبل دلت کارڈ کھیلنے کی کوشش کی ہے لیکن پھر بھی یہ پنجاب کی سیاست میں ایک تاریخی واقعہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nQwy1W

Comments