مولانا عبد العزیز جامعہ حفصہ مدرسے پر افغان طالبان کا پرچم لہرانے پر ’بضد‘

اسلام آباد میں لڑکیوں کے مدرسے جامعہ حفصہ پر ایک بار پھر افغان طالبان کا پرچم لگایا گیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کوشش پر لال مسجد سے تعلق رکھنے والے مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lSIQ7F

Comments