ٹیکساس میں پناہ گزینوں کا بحران: گھڑ سوار سرحدی محافظوں کی پناہ گزیوں کا پیچھا کرنے کی متنازع تصاویر

امریکہ میں گھوڑوں پر سوار سرحدی ایجنٹس کی تارکین وطن کو مویشیوں کی طرح دریا میں واپس لے جانے کی تصاویر کو وائٹ ہاؤس نے ’ہولناک‘ قرار دیا ہے اور اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hQB0u0

Comments