انڈیا میں کسانوں کی ’بھارت بند‘ ہڑتال: کسان نئے زرعی قوانین کے خلاف کیوں ہیں؟

انڈیا میں کسانوں کی 40 یونینز پر مشتمل گروپ سمیوکتہ کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے پیر کو ملک بھر کے تعلیمی اداروں، دفاتر اور دکانوں کو بند رکھنے کی اپیل کی تھی تاہم ایمرجنسی سہولیات کام کرتی رہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZCizTt

Comments