ہش پپی نامی مشہور شخص جسے ایف بی آئی نے بین الاقوامی فراڈیا قرار دیا

رومن عباس انسٹاگرام پر ہش پپی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کے 25 لاکھ فالوور ہیں۔ انھیں ایف بی آئی نے دنیا کا ہائی پروفائل فراڈیا قرار دیا ہے اور وہ منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال سے زائد قید کی سزا کا سامنا کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XkJHp1

Comments