نور عنایت خان: ’آزادی‘ کے نظریے کی حامی انڈین شہزادی جنھیں برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی

ٹیپو سلطان کے خاندان سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کی کہانی جنھوں نے دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف بہادری کی داستان رقم کی اور انھیں بعد میں ’جاسوس شہزادی‘ کے نام سے پکارا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ktVt9v

Comments