نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ: چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹیم کو لاحق خطرے کی اطلاع ’مخصوص اور مصدقہ‘ تھی

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ جمعے کے روز نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو حکومت کی جانب سے 'مخصوص اور مصدقہ' خطرے کے بارے میں آگاہ کیا گیا تھا جس کی تصدیق نیوزی لینڈ کرکٹ کے سکیورٹی کنسلٹنٹس کے علاوہ آزادانہ طور پر بھی کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nI2NjX

Comments