چترال میں مادہ بھیڑیے کی انسانوں اور کتے سے انوکھی دوستی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی سینگور میں آج کل ایک مادہ بھیڑیے کے چرچے ہیں جو روزانہ رات کو گول نیشنل پارک کے قریب واقع ایک ہوٹل میں آتی ہے اور وہاں چند گھنٹے گزارنے کے بعد واپس جنگل میں چلی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XwZP6L

Comments