ہم ٹی وی کے ڈرامہ لاپتہ کے اداکار مرزا گوہر رشید کا انٹرویو: ’ہمیں عورت کی تکلیف کو حقیقت بنا کر پیش کرنے کے بیانیے کو بدلنے کی ضرورت ہے‘

اداکار گوہر رشید اور ہم ٹی وی کا ڈرامہ 'لاپتہ' آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں اور اس کی وجہ اس ڈرامے میں دکھائے جانے والا ایک سین ہے جس میں گوہر رشید کا کردار اپنی بیوی کو تھپڑ مارتا ہے تو اداکارہ سارہ خان انھیں جوابی چپیڑ بھی رسید کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Ci6IrS

Comments