جب نازیوں نے ’آریائی نسل کی برتری ثابت کرنے‘ اپنے سائنسدانوں کو ہمالیہ بھیجا

سنہ 1935 میں جرمنی کی نازی پارٹی اور ہولوکاسٹ کے ایک اہم معمار ہینرچ ہیملر نے پانچ اراکین پر مشتمل ایک ٹیم تبت بھیجی تاکہ آریائی نسل کی ابتدا کے بارے میں پتہ لگایا جا سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tI5V06

Comments