افغانستان میں طالبان: پاکستان میں ’روپوش‘ افغان گلوکار جنھوں نے طالبان کے ڈر سے افغانستان چھوڑا

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد متعدد افغان گلوکاروں نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا جن میں کئی ملک سے باہر جانے میں کامیاب ہوئے تاہم اب بھی چند گلوکار وہاں سے نکلنے کی راہیں تک رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Eqx5h3

Comments