کرس گیل کی جانب سے پاکستان آمد کے اعلان پر پاکستانی کرکٹ شائقین خوشی سے نہال

پاکستان آنے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر کوئی کرس گیل کی پاکستان آمد سے متعلق خوشی مناتا نظر آ رہا ہے تو کوئی ان کی تصاویر کے ساتھ ان کا شکریہ ادا کرتا نظر آ رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Ze5hwg

Comments