شی جن پنگ کا بدلتا چین: کیا چین سوشلزم کے راستے پر واپس جانے کی کوشش کر رہا ہے؟

ملک میں بڑی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر جاری کریک ڈاؤن بھی اس منصوبے کا ایک حصہ لگتا ہے۔ تو کیا شی جن پنگ واقعی کمیونسٹ منصوبے کے خیال پر یقین رکھتے ہیں؟ اس بارے میں سو فیصد یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے لیکن بعض ماہرین کے خیال میں یہ بظاہر ایسا ہی لگتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kQwSMx

Comments