رواں ماہ رمیز راجہ کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بننے کے بعد بھی یہ بات طے تھی کہ وہ اپنے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلیاں کریں گے۔ کچھ لوگ اپنے استعفے دیں گے، کچھ سے استعفے لیے جائیں گے، اور پھر یہ سفر اسی طرح آگے بڑھے گا جیسا کہ پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39OimhQ
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39OimhQ
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks