نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ: کیا پاکستان کے مالی نقصان کا ازالہ ممکن ہے؟

بی بی سی کو ملنے والی معلومات کے مطابق ان دونوں ٹیموں کے دورے نہ ہونے سے ہونے والے نقصان کی مالیت تقریباً 40 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hUQTQ5

Comments