انڈیا کی ریاست کرناٹک کے اس دلت شخص کی ’غلطی‘صرف اتنی تھی کہ جب وہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کے موقع پر مندر کے باہر کھڑے ہو کر پوجا کر رہا تھا تو اس کا بیٹا دوڑ کر مندر کے اندر چلا گیا اور بعد میں گاؤں کے بزرگوں نے مندر کو پاک کرنے کی غرض سے ان سے 25 ہزار روپوں کا مطالبہ کیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zH7DjR
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zH7DjR
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks