ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس جمع کرانے کی آخری تاریخ: ایف بی آر کی نئی ’ٹیکس آسان‘ ایپ زندگی کتنی آسان بناتی ہے؟

ٹیکس فائل کرنا آسان نہیں لیکن پاکستان میں ایف بی آر کے چیئرمین شبّر زیدی کے بقول اب نئی ’ٹیکس آسان‘ ایپ آنے کے بعد یہ کوئی جھنجھٹ نہیں مگر کیا حقیقت میں ایسا ہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F7SI5Z

Comments