نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نہیں بنے، عہدے کے لیے پہلے دلت امیدوار چرنجیت سنگھ کے نام کا اعلان

اس سے پہلے یہ خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ اس عہدے کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کو نامزد کیا جا سکتا ہے تاہم پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اس کی مخالفت کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kliKKD

Comments