امریکہ کا کابل ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف: سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

سوشل میڈیا پر امریکہ کی جانب سے اس غلطی کو تسلیم کرنے کا بیان زیر بحث ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ امریکہ نے بہت دیر بعد کسی ڈرون حملے میں غلطی کو تسلیم کیا جبکہ کچھ کے مطابق محض اس غلطی کو تسلیم کر کے معافی مانگنا ’ناکافی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39g9PUq

Comments