مودی افغانستان جبکہ بائیڈن چین سے پریشان: مذاکرات میں کیا ہوگا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے پر ہیں۔ لیکن انکے اس دورے کے مقاصد کیا ہیں اور کامیابی کے کیا امکانات ہیں اور کیا امریکی صدر جو بائیڈن افغانستان کے مسئلے پر انڈیا کی مدد کرنے کو تیار ہوں گے؟ چند ماہرین سمجھتے ہیں کہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے اس لیے دونوں رہنماؤں کے درمیان اچھے تعلقات استوار ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nZJ5QU

Comments