آسام میں مظاہرہ کرنے والے مسلمان شہری کی لاش پر کودنے کی ویڈیو وائرل: ’ہمارا معاشرہ خون کا پیاسا ہو گیا ہے‘
انڈیا کی مشرقی ریاست آسام میں 'غیر قانونی تجاوزات' ہٹانے کی حکومتی کارروائی کے نتیجے میں ہونے والے ہنگاموں میں کم از کم دو افراد کی ہلاکت کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھ میں کیمرا لیے ایک شخص ہلاک ہونے والے شخص کی لاش پر کود رہا ہے۔ اس واقعے کے بعد اس شخص کو شناخت کر لیا گیا ہے اور حراست میں لے لیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o2R9Ao
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o2R9Ao
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks