چین کا آخری شہنشاہ آئسین گیورو پوئی: تین سال کی عمر میں تخت پر بیٹھنے والا بادشاہ جو اپنی ’تاج پوشی کے دن رو رہا تھا‘

چین کے آخری شہنشاہ کی کہانی جو چین کی شہنشائیت کی تاریخ میں سب سے کم عمر میں شہنشاہ بنے اور جمہوریہ چین میں ایک باغ کے مالی بھی بنے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AnEGKJ

Comments