روس کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے، صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامید
الیکشن کمیشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق اب تک 33 فیصد ووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے تاہم غیر حتمی نتائج کے مطابق صدر پوتن کی جماعت نے باآسانی اکثریت حاصل تو کر لی تاہم اس کی مقبولیت میں واضح کمی آئی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tUDiNd
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tUDiNd
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks