برطانیہ میں ایک جوڑے کے بیڈ روم سے چھپا ہوا پانچ فٹ کا سانپ نکل آیا

جوڑے نے اس سانپ کو کمرے میں بند کر دیا اور گھر پولیس کو بلا لیا جو اسے محفوظ طریقے سے کمرے سے نکال کر ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zldlHJ

Comments