آسام میں مسلمانوں کا قتل: عرب سوشل میڈیا پر آسام کی ویڈیو پر غم و غصہ اور انڈین مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

اس وقت عرب دنیا میں سوشل میڈیا پر انڈیا کی مصنوعات پر پابندی کے حوالے سے ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جس کی وجہ انڈیا کے صوبہ آسام میں ایک مسلمان شخص پر ہونے والے حملے کی وائرل ہونے والی ویڈیو ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Y7wjFd

Comments