ترک حکومت کے عزائم: کیا اسلحے کی صنعت اس کا نیا سیاسی ہتھیار ہے؟

ترکی کی طرف سے حالیہ برسوں میں تیزی سے اپنے اسلحہ کی صنعت کو ترقی دینے کی کوششیں ترکی کی حکومت کے سیاسی ہتھیاروں میں ایک اہم ہتھیار بن گیا ہے۔ حال ہی میں ترکی کے بنائے گئے ڈرون طیاروں کو عالمی سطح پر جو شہرت حاصل ہوئی ہے اُس سے اِس حکومتی حکمت عملی کو تقویت ملی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tG6BmG

Comments