تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ’حملوں میں اضافہ‘، حقیقت کیا ہے؟

گذشتہ سالوں میں تحریک طالبان پاکستان کے خلاف فوجی آپریشنز کے نیتجے میں کالعدم تنظیم کو شدید نقصان پہنچا تھا اور ان کی کارروائیوں میں واضح کمی آئی تھی تاہم پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 کے آٹھ مہینوں میں تحریک طالبان پاکستان نے اب تک 78 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ تو کیا یہ سب محض پروپیگینڈا ہے یا معاملہ کچھ اور ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AkQuh1

Comments