دولت اسلامیہ کی سابق ’دلہن‘ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں کیسے مددگار ثابت ہوں گی

شمیمہ بیگم، جو 15 سال کی عمر میں برطانیہ سے شام کے لیے روانہ ہوئیں، کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ساری زندگی نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) میں شمولیت پر پچھتاتی رہیں گی اور انھوں نے برطانیہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nD8yiX

Comments