چین گذشتہ برسوں کے دوران دنیا کے مختلف ممالک کو ترقیاتی منصوبوں کی مد میں قرض فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن کر ابھرا ہے تاہم ناقدین کو خدشہ ہے کہ بہت سے چینی منصوبوں کے لیے بھاری سود والے قرضے اور چینی سرکاری کمپنوں کے مبہم معاہدے قرض لینے والے ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3maheuz
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3maheuz
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks