ایلکس مرڈو: معروف امریکی وکیل نے ’خود پر حملہ کروانے کے لیے کرائے کے قاتل کا انتظام کیا‘

امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی کیرولینا کے ممتاز وکیل الیکس مرڈو نے خود پر حملہ کروانے کی منصوبہ بندی کی تاکہ ان کا بیٹا لائف انشورنس سے 10 ملین ڈالر کی رقم حاصل کر سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CfPone

Comments