جیمز بانڈ: ’جب بھی کوئی نیا اداکار جیمز بانڈ بنتا ہے تو سیریز بھی خود کو تبدیل کر لیتی ہے‘

رواں ماہ کے آخر میں ریلیز ہونے والی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی ڈینیئل کریگ کی آخری فلم ہو گی، اس کے ساتھ ہی بانڈ فرینچائز کے ایک نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ لیکن اس سوپر سپائی سیریز کے مداح مستقبل میں اس سے کیا توقعات لگا سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CqS3ud

Comments