باکسر عامر خان کو امریکی فلائٹ سے اتار دیا گیا

ایئرلائن کا کہنا ہے کہ نیو ارک سے ڈیلاس فورٹ جانے والی پرواز اس وقت گیٹ پر واپس لوٹ آئی جب دو افراد کی جانب سے جہاز کے عملے کی درخواست پر عمل کرنے سے انکار کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z22iH0

Comments