اگاتھا کرسٹی: جب دنیا کی مشہور جاسوسی ناول نگار خاتون برصغیر پہنچیں اور انڈیا میں کسی کو خبر نہ ہوئی
انھوں یہ سفر 'مسز میلووان' کے نام سے کیا، تاکہ لوگوں کو معلوم نہ پڑے کہ دنیا کی سب سے زیادہ بکنے والی ناول نگار ان کے ملک آئی ہوئی ہیں۔ انڈیا میں تو ان کا منصوبہ کامیاب رہا اور کسی کو شک نہیں ہوا کہ میوزیم اور دیگر تاریخی مقامات کا دورہ کرنے والی یہ بُڑھیا دراصل اگاتھا کرسٹی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YOp5pG
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YOp5pG
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks