پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز نیوزی لینڈ کی جانب سے ’یک طرفہ‘ طور پر منسوخ

نیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39jrlak

Comments