افغانستان میں طالبان: کابینہ میں توسیع، ذبیح اللہ مجاہد کی پاکستان اور ایران کی افغان داخلی معاملات میں مداخلت کی تردید

افغانستان میں طالبان کے نائب وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت ملک کی بہتری کے لیے ایسے ممالک کے مشوروں کا خیر مقدم کرتی ہے اور سفارتی سطح پر ایسے ادارے ہیں جو چاہتے ہیں کہ افغانستان میں امن قائم ہو۔ اسی دوران ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ طالبان نے یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے تحفظ اور احترام کے لیے سنجیدہ نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nOA3Gh

Comments