افغانستان: خواتین والی بال کھلاڑی کے قتل کے بعد دوسری کھلاڑیوں کے خدشات اور خطرات

افغانستان کی خواتین کی والی بال ٹیم کی کھلاڑیوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کی ٹیم کی ایک کھلاڑی کو گذشتہ ماہ قتل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3u6qK5E

Comments