آکوس: فرانس کی امریکہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے پر ’جھوٹ‘ کی مذمت

فرانسیسی وزیر خارجہ نے آسٹریلیا اور امریکہ کے نئے دفاعی معاہدے پر تنقید کرتے ہوئے ان ممالک پر دوہرے پن کا الزام لگایا ہے اور اسے اتحادیوں کے درمیان ’سنجیدہ بحران‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Z1FC9S

Comments