نوجوت سنگھ سدھو کے جنرل باجوہ اور وزیرِ اعظم عمران خان سے تعلقات ہیں، وزیر اعلیٰ کے لیے نامزدگی کے خلاف ہوں: کیپٹن امریندر سنگھ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کے نام کی مخالفت کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lAOV8y

Comments