حیدرآباد: کمسن بچی سے ریپ کے ملزم کی موت ’خودکشی یا ماورائے عدالت قتل‘

انڈیا کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں جب بچی سے ریپ کرنے والے مشتبہ ملزم کی لاش ریلوے ٹریک پر ملی تو پولیس نے بتایا کہ اس شخص نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CjYNKq

Comments