ارنب گوسوامی کا کابل کے سرینا ہوٹل میں آئی ایس آئی اہلکاروں کی موجودگی کا ’غلط دعویٰ‘ اور سوشل میڈیا پر تنقید

کہتے ہیں کہ صحافی کی قابلیت کا دارومدار اپنے ذرائع پر ہوتا ہے، جس کے ذرائع زیادہ قابل اعتماد ہوں وہ ہی کامیاب صحافی بن سکتا ہے۔ تاہم اس بار ایسے لگتا ہے کہ ارنب گوسوامی کے ذرائع نے انھیں دھوکہ دے دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zmDCFH

Comments