فرینک مورٹن: خلائی سٹیشن پر سبزی کے نام پر سلاد پتا اگانے والے شخص کی کہانی

ایسٹروناٹس کو خلا میں صحتمند رہنے کے لیے بڑی مقدار میں سبزی کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن مدار کے اندر ان کی کاشت کیسے ممکن ہے؟ ایک شخص کے پاس اس کا جواب ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ER88vB

Comments