رجب طیب اردوغان: ترکی میں امریکہ، جرمنی اور فرانس سمیت 10 ممالک کے سفیر ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار

مذکورہ ممالک کے سفیروں نے سماجی کارکن عثمان کوالہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا تھا جنھیں اردوغان اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں شریک سمجھتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZmCpCo

Comments