کورونا وائرس: دوران حمل کووڈ 19 کی ویکسین سے انکار کرنے والی خاتون، ’جو مجھ پر بیتی وہ خوفناک تھی‘

یک خاتون جن کا ایمرجنسی میں سی سیکشن کیا گیا اور انھیں کووڈ 19 ہو جانے کے باعث کوما میں رکھا گیا ان کا کہنا ہے کہ اب انھیں ویکسین کی پیشکش ٹھکرا دینے پر افسوس ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jeQvg2

Comments