بیروت: 1983 کا ’سب سے بڑا بم دھماکہ‘ جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا تھا

بیروت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم امریکی مرین کے اڈے پر کیا گیا خود کش بم دھماکہ ’ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گیے ایٹم بموں کے بعد دنیا کا سب سے بڑا غیر جوہری دھماکہ تھا‘ جس میں 241 امریکی فوجی مارے گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XBK8vp

Comments