پاکستان اور انڈیا کے تلخ تعلقات نے دو طرفہ کرکٹ سیریز کے دروازے بند کر رکھے ہیں ایسے میں اب صرف آئی سی سی ایونٹس کا راستہ ہی کھلا رہ گیا ہے جہاں یہ روایتی کرکٹ اپنے شائقین کو جنون میں مبتلا کر دیتی ہے لیکن یہ جنون صرف شائقین کرکٹ تک ہی محدود نہیں بلکہ ان مقابلوں کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر بھی سوار ہوتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m80FRg
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m80FRg
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks