بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی، رائے شمار 25 کو ہوگی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں باقاعدہ تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے جس پر رائے شماری 25 اکتوبرکو ہوگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3G8iCr1

Comments