ہیرے کی کان کنی: 55 ہزار کروڑ کے ہیرے، دو لاکھ درختوں کی کٹائی اور جنگل میں بسنے والوں کے خدشات

مدھیہ پردیش کے بکسواہا کے جنگلات میں سینکڑوں برسوں سے ہزاروں جانوروں کے ساتھ ساتھ قبائلی لوگوں کی متعدد براداریاں رہتی ہیں اور انہیں خدشہ کہ اگر یہاں ہیروں کی کانکنی ہوئی تو انہیں نقل مکانی کرنی پڑے گی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b8qKJC

Comments