فرانس: صدر میکخواں نے پیرس میں 60 سال قبل الجزائری لوگوں کے قتلِ عام کو ’ناقابلِ معافی جرم‘ قرار دیا ہے

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکخواں نے آج سے 60 سال قبل پیرس میں پولیس کی جانب سے الجزائری مظاہرین کے خلاف ہلاکت خیز کریک ڈاؤن کو 'ناقابلِ معافی جرم' قرار دیا ہے۔ صدر میکخواں الجزائری مظاہرین کی یاد میں منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کرنے والے پہلے فرانسیسی صدر ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DPI3f2

Comments