جہاں ایک طرف اقوام متحدہ کی وجہ سے اقتصادی ترقی کے امکانات ترقی پذیر اور کم آمدن والے ممالک کے لیے بڑھے ہیں، وہیں یہ ادارہ جنگیں رکوانے، تنازعات طے کرانے اور تجارتی اور اقتصادی ناہمواری کم کرنے میں ناکام نظر آتا ہے۔ ناقدین کے نزدیک اس کی ناکامی کی بنیادی وجہ آج کے جدید حالات میں اس کا پرانا نظام ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZdN1D9
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZdN1D9
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks